مولی الموالات
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی حرم کروں، سزا بھگتوں اور مروں تو تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی حرم کروں، سزا بھگتوں اور مروں تو تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا۔